دسمبر 27, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب میں جرائم پرقابوپانے کیلئے سی ڈی آر کا ڈیٹا بینک بنانے کا فیصلہ

پولیس افسران ای میل کرکے اجازت لے کر سی ڈی آر حاصل کرسکیں گے

پنجاب میں جرائم پرقابوپانے کیلئے سی ڈی آر کا ڈیٹا بینک بنانے کا فیصلہ

پولیس افسران ای میل کرکے اجازت لے کر سی ڈی آر حاصل کرسکیں گے

آئی جی پنجاب نے سی ڈی آر کا ڈیٹا بینک بنانے کے احکامات جاری کردیئے

جس شہری یا ملزم کی کالز کی تفصیلات نکلوائی جائیں گی اسکا ریکارڈ سسٹم میں رہے گا

بلاوجہ سی ڈی آرز نکلوانے پر سسٹم نشاندہی کردے گا، پولیس حکام

انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز سی ڈی آرز کے تمام معاملات کو کنٹرول کرے گا، پولیس

About The Author