دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

راولپنڈی: متروکہ وقف املاک بورڑ کا لال حویلی کو ایک بار پھر نوٹسز جاری

شیخ رشید کے بھائی شیخ صدیق کو 4 مئی کو وقف املاک بورڑ لاہور پیش ہونے کا حکم

راولپنڈی

 متروکہ وقف املاک بورڑ نے لال حویلی کو ایک بار پھر نوٹسز جاری کردیئے

شیخ رشید کے بھائی شیخ صدیق کو 4 مئی کو وقف املاک بورڑ لاہور پیش ہونے کا حکم

ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک راولپنڈی نے لال حویلی کی مستقل ٹرانسفر ڈیڈ کا کیس بناکر چیئرمین کو بھیجا

متروکہ وقف املاک بورڑ نے 30 جنوری کو لال حویلی کے سات یونٹ سیل کردئیے تھے

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے متروکہ وقف املاک کو 15 دن میں لال حویلی تنازعہ کو حل کرنے کا حکم دیا تھا

ایڈمنسٹریٹر متروکہ وقف املاک راولپنڈی نے شیخ رشید کی دائر کردہ اپیل پر سماعت کے بعد

فیصلہ محفوظ لیا تھا

چیئرمین وقف املاک بورڑ لاہور نے شیخ رشید اور انکے بھائی شیخ صدیق کو پیش ہونے کے دو نوٹسز جاری کردئیے

تین یونِٹس ڈی 156، ڈی 157 اور ڈی 158 کی مستقل ٹرانسفر ڈیڈ شیخ رشید اور شیخ صدیق پیش نہیں کرسکے، ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر

About The Author