دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی: ساوتھ زون سے147 مشتبہ افراد زیرحراست

1147 افرادکا تلاش ڈیوائس سے ریکارڑ چیک کیاگیا

کراچی میں ساوتھ زون کے مختلف علاقوں سے ایک سو سینتالیس مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

کراچی میں ساوتھ زون کے مختلف علاقوں میںرات گئے پولیس اور رینجرز نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔

پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران ایک سو سینتالیس مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔

سرچ آپریشن کےدوران گیارہ سو سینتالیس افرادکا تلاش ڈیوائس کےذریعے ریکارڑچیک کیاگیا۔

زیرحراست افرادسے محضرصحت اشیاء،منشیات اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔۔

About The Author