چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ مسرت ہلالی نے سنٹرل جیل پشاور کا دورہ کیا
،، اکیس قیدیوں کی رہائی عمل میں لائی گئی۔
جسٹس مسرت ہلالی نے کمسن اور خواتین قیدیوں کو فراہم کی جانیوالی سہولیات کا جائزہ لیا
،،، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے خواتین قیدیوں میں عید کے تحفے تقسیم کیے
،،، ساتھ ہی وڈیو لنک کیبنز میں قیدیوں کے ٹرائلز کا معائنہ بھی کیا
،،، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ مسرت ہلالی نے سنٹرل جیل پشاور کے دورے کے موقع پر
چھ غیر ملکی قیدیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا حکم بھی دیا
جبکہ کمسن قیدیوں کیساتھ بدسلوکی کی روک تھام کیلئے بیرکس میں جدید سی سی ٹی وی
کیمرے نصب کرنے کی ہدایت کی۔
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ مسرت ہلالی کا سنٹرل جیل پشاور کا دورہ، 21 قیدیوں کی رہائی
جسٹس مسرت ہلالی نے کمسن اور خواتین قیدیوں کو فراہم کی جانیوالی سہولیات کا جائزہ لیا
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے خواتین قیدیوں میں عید کے تحفے تقسیم کیے
جسٹس مسرت ہلالی نے وڈیو لنک کیبنز میں قیدیوں کے ٹرائلز کا معائنہ کیا
اے وی پڑھو
خیبرپختونخوا کی بارہ سرکاری جامعات کو انتظامی اور مالی بحرانوں کا سامنا
چاول کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی،فی کلو چاول40 سے 50روپے سستے
75غیرقانونی قرضہ دینےوالی ایپس کاایک لاکھ لوگوں کیساتھ ایک ارب روپےکافراڈ