دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی پلئیرز رینکنگ جاری کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی پلئیرز رینکنگ جاری کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی پلئیرز رینکنگ جاری کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی پلئیرز رینکنگ جاری کردی ،،، بابر اعظم چوتھے سے تیسرے نمبر پر آگئے

آئی سی سی کی طرف سے جاری کی گئی رینکنگ میں کپتان قومی کرکٹ ٹیم سات سو پچپن ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر پہنچ چکے ہیں

،،، وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ میں دوسری پوزیشن برقرار ہے

دونوں قومی بلے بازی نیوزی لینڈ کیخلاف اچھا پرفارم کرنے میں کامیاب رہے

تو پہلی پوزیشن پر موجود بھارتی کرکٹر سوریا کمار یادو کو پیچھے چھوڑ دینگے

،،، بھارتی بلے باز اس وقت نو سو چھ ریٹنگ پوائنٹس کے سرفہرست ہے

،،، باولرز رینکنگ میں راشد خان کی پہلی پوزیشن برقرار ہے

About The Author