جنوری 15, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میچز سیریز کے لیے لاہورآمد

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ایک روز آرام کے بعد 13 اپریل کو قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کریگی

لاہور۔

نیوزی لینڈ کرکٹ لاہور پہنچ گئی

 نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میچز کی سیریز کھیلے گی

 نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ایک روز آرام کے بعد 13 اپریل کو قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کریگی

 قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن بھی لاہور پہنچ گئے

 قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ نے قومی اسکواڈ کو مقامی ہوٹل میں جوائن کرلیا

About The Author