دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور،قومی کرکٹرز قومی کھیل کو فروغ دینے کے لئے منی ہاکی اسٹیڈیم پہنچ گئے

قومی کرکٹرز نے رمضان المبارک سپورٹس سیریز میں ہاکی کھیل کر قومی کھیل کی بحالی کا عزم

لاہور۔

قومی کرکٹرز نے رمضان المبارک سپورٹس سیریز میں ہاکی کھیل کر قومی کھیل کی بحالی کا عزم کیا

 قومی کرکٹرز قومی کھیل کو فروغ دینے کے لئے منی ہاکی اسٹیڈیم پہنچ گئے

 کرکٹرز میں شان مسعود۔ احسان اللہ۔ محمد حارث اور صائم ایوب شامل

 چاروں کرکٹرز مشیر وزیر اعلی پنجاب برائے سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز وہاب ریاض کی دعوت پر آئے

 چاروں کھلاڑیوں نے وہاب ریاض کے ہمراہ ہاکی بھی کھیلی

 گزشتہ روز بھی قومی کھیل کو فروغ دینے کے لئے قومی کرکٹرز ہاکی چمپئن شپ دیکھنے آئے تھے۔

About The Author