دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بیٹسمینوں نے اچھا پرفارم نہیں کیا لیکن ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، زمان خان

جب میں لاہور قلندر میں تھا تو مجھے کافی مشکلات کا سامنا رہا اور کافی محنت کرنا پڑتی تھی

قومی فاسٹ بولر زمان خان کی قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو

ملنگا کو فالو کرتا رہا ہوں کافی مدد ملتی ہے،زمان خان نے کہا کہ

جب میں لاہور قلندر میں تھا تو مجھے کافی مشکلات کا سامنا رہا اور کافی محنت کرنا پڑتی تھی
شاہین اور حارث نے کافی مدد کی اور وہ پی ایس ایل میں نظر آئی

افغانستان کے ساتھ کافی اچھی سیریز رہی،زمان خان

بیٹسمینوں نے اچھا پرفارم نہیں کیا لیکن ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔

بڑے کھلاڑی ساتھ ہوں تو اعتماد رہتا ہے ،زمان خان

کون کھیلتا ہے یہ ٹیم مینیجمنٹ پر ہے ،احسان اللہ بھی اچھا بولر ہے

جب مجھے موقع ملا تو میں پاکستان کے لیے پرفارم کروں گا

بچپن میں شعیب بھائی،شاہد آفریدی کو دیکھتے تھے،اور انہی کو دیکھ کر سوچا تھا کہ پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

عمر گل کے ساتھ ٹریننگ کررہا ہوں۔

عمر گل باولنگ میں بہتری لانے میں کافی ٹپس د۔تے ہے۔

About The Author