دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان

کرس براڈ اور علی نقوی میچ ریفری کے فرائض سرانجام دینگے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا

،،، کرس براڈ اور علی نقوی میچ ریفری کے فرائض سرانجام دینگے

پی سی بی نے میچ ریفریز کے ساتھ ساتھ امپائرنگ پینل کا بھی اعلان کیا ہے جس میں احسن رضا۔ علیم ڈار۔

آصف یعقوب۔ فیصل آفریدی اور راشد ریاض شامل ہیں

ویسٹ انڈیز کے جوئل ویلسن اور زمبابوے کے لینگٹن روسری صرف ون ڈے میچز کے امپائرنگ کے فرائض سرانجام دینگے

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ چودہ فروری کو لاہور میں کھیلا جائیگا۔

About The Author