خیبرپختونخوا میں یتیم لڑکیوں کے لیے پہلے سماجی تحفظ پروگرام کا آغاز کر دیا گیا۔
ایم ڈی بیت المال کے مطابق اسکول جانے والی یتیم بچی کی ماں کو آٹھ ہزارروپے ماہانہ دیئے جائیں گے
،،، دو یا دو سےزیادہ یتیم طالبات کے خاندان کو بارہ ہزار روپے ماہانہ دئیے جائیں گے
،،، ایم ڈی بیت المال عامر فدا کے مطابق
خیبرپختونخوا میں یتیموں اور کمزور بچوں کی کفالت کے لیے سویٹ ہوم منصوبہ بھی جاری ہے۔
اے وی پڑھو
خیبرپختونخوا کی بارہ سرکاری جامعات کو انتظامی اور مالی بحرانوں کا سامنا
چاول کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی،فی کلو چاول40 سے 50روپے سستے
75غیرقانونی قرضہ دینےوالی ایپس کاایک لاکھ لوگوں کیساتھ ایک ارب روپےکافراڈ