دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

یورپین کمیشن نے پاکستان کا نام ہائی رِسک ممالک کی فہرست سے نکال دیا

یورپی کمیشن کی طرف سے اپ گریڈیشن پاکستان کی منی لانڈرنگ کے خلاف اقدامات کا اعتراف ہے

پاکستان کے لئے بڑی خوشخبری

یورپین کمیشن نے پاکستان کا نام ہائی رِسک ممالک کی فہرست سے نکال دیا

فیصلہ فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس(FATF) کی طرف سے پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کے تناظر میں کیا گیا

یورپی کمیشن کی طرف سے اپ گریڈیشن پاکستان کی منی لانڈرنگ کے خلاف اقدامات کا اعتراف ہے

پاکستان نے تمام 34 نکات پر عمل درآمدکرکے ایک ذمہ دار ریاست ہونے کا ثبوت دیا

اس حوالے سے FATF اہداف کے حصول کے لئے پاکستان نے 14قوانین بنائے۔ اور 30 سے زائد ریگولیشنز کو پاس کیا۔

About The Author