مئی 10, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وفاقی حکومت نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو عہدے سے ہٹا دیا

وفاقی کابینی کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا

وفاقی حکومت نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو عہدے سے ہٹا دیا

عشرت علی کو او ایس ڈی بنا دیا گیا، وفاقی کابینی کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا

، وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

 صدر ڈاکٹر عارف علوی سے سپریم کورٹ سے متعلق قانون سازی پر فوری دستخط کرنے کا مطالبہ۔

%d bloggers like this: