لاہور۔ محکمہ سپورٹس پنجاب نے گزشتہ تین ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی
ونٹر سپورٹس فیسٹیول، انٹر کالجز گیمز اور جشن بہاراں سپورٹس سرگرمیوں کا کامیاب انعقاد ہوا
نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ٹرف کی تنصیب کا کام اختتامی مراحل میں داخل ہوگیا ہے
ای روزگار پروگرام فیز 2 کے لئے کانسپٹ تیار کرلیا گیا ،اورڈی جی سپورٹس پنجاب کے مطابق
پنجاب فٹ بال سٹیڈیم کی تزین آرائش کا کام جاری ھے ۔ ڈی جی سپورٹس پنجاب نے مزید کہا کہ
نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں انٹرنیشنل سکواش کمپلیکس کا سول ورک مکمل ہو گیا ھے۔ محمدطارق قریشی نے کہا کہ
صوبہ بھر میں 10 لاکھ کھلاڑیوں کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا ڈیٹا مکمل کرلیا گیا۔
کھلاڑیوں کے لئے انڈونمنٹ فنڈ کا اجراء آخری مراحل میں داخل۔
گزشتہ تین ماہ میں صوبہ بھر کی ای لائبریریز میں ہزاروں ممبرز کی آمد۔
اے وی پڑھو
بھارت کو فائنل میں عبرتناک شکست، پاکستان نے ایشیا ایمرجنگ کپ جیت لیا
لاہور میں پاکستان کا سب سے اونچا پرچم نصب کیا جائے گا
برلن میں جاری اسپیشل اولمپیکس میں قومی سائیکلسٹ کی نمایاں کارکردگی