دسمبر 3, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستانی نوعمر ٹینس پلیئرزوہیب افضل کا اعزاز

بوائز انڈر 14 سنگلز فائنل میں زوہیب کا مقابلہ ایرانی کھلاڑی دانیال مستغفورڈ سے ہوا فائنل میچ کے پہلے سیٹ میں مقابلہ 2-2 سے برابر رہا

پاکستانی نوعمر ٹینس پلیئر کا اعزاز

زوہیب افضل نے ایشئن ٹینس فیڈریشن دوشنبہ اوپن انڈر 14 میں چاندی کا تمغہ جیت لیا

بوائز انڈر 14 سنگلز فائنل میں زوہیب کا مقابلہ ایرانی کھلاڑی دانیال مستغفورڈ سے ہوا
فائنل میچ کے پہلے سیٹ میں مقابلہ 2-2 سے برابر رہا

ایرانی ٹاپ سیڈ پلیئر نے دوسرے اور تیسرے سیٹ میں 2-6، 0-6 کے اسکور سے ٹائٹل جیتا

سیمی فائنل میں زوہیب نے قازقستان کے مارسل الیکسیف کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنائی

زوہیب افضل اور عامر مزاری نے 18 مارچ کو انڈر 14 ڈبلز کے دوسرے مرحلے میں بھی چاندی کے تمغے جیتے

تین میں سے دو چاندی کے تمغے جیتنے پر بہت خوش ہوں، ذوہیب افضل

پاکستان کی نمائندگی کرنا اور جیتنا میرے لیے بہت فخر کی بات ہے، ذوہیب افضل

About The Author