سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر تبادلہ کیس میں چیف جسٹس کے اہم ریمارکس
الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے جسے ہم تحفظ فراہم کریں گے، چیف جسٹس آف پاکستان
الیکشن کمیشن کو آئین کے تحت اختیارات حاصل ہیں جن کا مقصد شفاف انتخابات کرانا ہے، چیف جسٹس عمر عطابندیال کے مطابق
اگر شفاف انتخابات میں بدنیتی ہوگی تو ہم مداخلت کریں گے، چیف جسٹس آف پاکستان
سپریم کورٹ آئینی ادارہ ہے جسے آڈیو ٹیپس کے ذریعے بدنام کیا جارہا ہے
ہم صبر اور درگزر سے کام لے کر آئینی ادارے کا تحفظ کریں گے
آئینی اداروں کو بدنام کرنے والی ان آڈیو ٹیپس کی کوئی اہمیت نہیں ہے
ہم ان ٹیپس پر صبر اور درگزر کا مظاہرہ کررہے ہیں اور ادارے کا تحفظ کریں گے
سپریم کورٹ سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کیس کی سماعت
سپریم کورٹ نے غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کیخلاف اپیل خارج کر دی
سپریم کورٹ نے تبادلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کی
تبادلے کیخلاف میں غلام محمود ڈوگر کی اپیل واپس لیتا ہو، وکیل عابد زبیری
سپریم کورٹ میں سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے تبادلے سے متعلق کیس کی سماعت
نگران حکومت کے قیام کے بعد الیکشن شیڈول جاری ہو چکاہے ،وکیل الیکشن کمیشن کے مطاق
آرٹیکل 218کے تحت صاف شفاف الیکشن کروانا ہماری ذمہ داری ہے
لیول پلینگ فیلڈ کیلٸے بیوروکریسی میں تبادلے کرنا بھی الیکشن کمیشن کا اختیار ہے
نگران حکومت بھی الیکشن کمیشن کی منظوری سے کسی افسر کا تبادلہ کر سکتی ہے
الیکشن کمیشن ٹرانسفر اور پوسٹنگ کا اختیار کب استعمال کرتا ہے،جسٹس یحیی آفریدی
آرٹیکل 218کے تحت صاف شفاف الیکشن یقینی بنانے کیلٸے تبادلوں کا اختیار الیکشن کمیشن استعمال کرتاہے ، چیف جسٹس کے مطابق
ثابت ہوگیا کہ نگران حکومت تبادلے الیکشن کمیشن کی اجازت سے کرتی ہے
الیکشن کمیشن خود سے بھی نگران حکومت کو افسران کے تبادلوں کے احکامات دے سکتا ہے
الیکشن کمیشن نے غلام محمودڈوگر کے تبادلے کی منظوری کب دی؟ جسٹس یحیی آفریدی
الیکشن کمیشن نے نگران حکومت کو سی سی پی او لاہور کے تبادلے کی زبانی منظوری 23جنوری کو دی، وکیل الیکشن کمیشن نے کہا کہ
نگران حکومت نے الیکشن کی شفافیت کیلٸے تمام بیوروکریسی کو تبدیل کرنے کا پالیسی فیصلہ کیا
الیکشن کمیشن نے نگران حکومت کے اس فیصلے کی منظوری دی
الیکشن کمیشن کا اختیار بڑا وسیع ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے مزید کہا کہ
تمام سیاسی جماعتوں کو الیکشن میں برابری کا موقع ملنا چاہیے
الیکشن کمیشن کو نگران حکومت کو تبادلوں کا کھلا اختیار نہیں دینا چاہیے
نگران حکومت سے الیکشن کمیشن کو ایسے تبادلے سے متعلق پوچھنا چاہیے۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ