دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

انتخابات میں الیکشن کمیشن کی اہمیت!|| سرورباری

بھارت، برازیل اور انڈونیشیا اس معاملے میں اہم ہیں۔ ای سی پی نے قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی انتخابات اور دو صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کروانے ہیں۔ اس کے پاس قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سزا دینے اور سرزنش کرنے کا اختیار ہیَ۔اور اسے انتخابات کا آزادانہ اور منصفانہ انداز میں انعقاد کرنا چاہیے۔ملک کو معیاری جمہوریت اور گڈ گورننس کی ضرورت ہے۔ اور صرف آزادانہ اور منصفانہ انتخابات ہی یہ کام کر سکتے ہیں۔

سرورباری

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

About The Author