دسمبر 24, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسلام آباد یونائیٹڈ کی پشاورزلمی کو 6وکٹوں سے شکست

رحمان اللہ گرباز نے31گیندوں پر62رن بنائے

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاورزلمی کو 6وکٹوں سے شکست دیدی

رحمان اللہ گرباز نے31گیندوں پر62رن بنائے

ریسی ونڈر ڈسن نے29گیندوں پر42رن بنائے

آصف علی 29،کولن منرو اور اعظم خان کے9، 9رنز

ارشد اقبال، جیمز نیشم اور عثمان قادر کی ایک ایک وکٹ

About The Author