بھارتی گلوکارسونونگم پرممبئی میں کنسرٹ کے دوران حملہ،بھارتی میڈیاکادعویٰ
حملےمیں گلوکارسونو نگم زخمی،اسپتال منتقل،بھارتی میڈیا کے مطابق
شیوسینا کےرکن پرکاش پھاترپیکر کے بیٹے نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر سونو نگم پر حملہ کیا
رکن اسمبلی کےبیٹےنےسونونگم سےملنے کی کوشش کی ،گارڈزکےوکنےپر معاملہ ہاتھا پائی تک پہنچ گیا۔
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس