دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

احتساب عدالت لاہور کاعثمان بزدار کو 5،5لاکھ روپےکےدومچلکے جمع کروانے کاحکم

احتساب عدالت لاہور نے عثمان بزدار کو 5لاکھ روپےکےمچلکے جمع کروانے کاحکم دےدیا

اثاثہ جات انکوائری کیس،عثمان بزدارکی ضمانت قبل ازگرفتاری27فروری تک منظور

احتساب عدالت لاہور نے عثمان بزدار کو 5لاکھ روپےکےمچلکے جمع کروانے کاحکم دےدیا

احتساب عدالت لاہورنےنیب کو27فروری تک عثمان بزدارکوگرفتاری سےروک دیا

احتساب عدالت لاہورکاسابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزادرکوشامل تفتیش ہونےکاحکم

احتساب عدالت لاہور نےآئندہ سماعت پرنیب حکام سےرپورٹ طلب کرلی

نیب لاہور نے عثمان بزدار کو آج آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری میں طلب کر رکھا تھا

About The Author