دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی ایس ایل سکس کی فاتح ملتان سلطانز کو بڑا دھچکا

فاسٹ بولر شاہ نواز دہانی پی ایس ایل 8 سے باہر ہوگئے

لاہور۔

پی ایس ایل سکس کی فاتح ملتان سلطانز کو بڑا دھچکا

 فاسٹ بولر شاہ نواز دہانی پی ایس ایل 8 سے باہر ہوگئے

 ٹیم مینجمنٹ نے فاسٹ باولر کی پی ایس ایل سے باہر ہونے کی تصدیق کردی

 انجری کا شکار شاہنواز دہانی کی جگہ محمد الیاس نے ملتان سکواڈ کو جوائن کرلیا

شاہ نواز دھانی کے دائیں ہاتھ کی انگلی میں فریکچر ہے۔ترجمان ملتان سلطانز

 ڈاکٹروں نے نوجوان فاسٹ باولر کی انگلی کی سرجری کرانے کی ہدایت کی ہے۔ ترجمان ملتان سلطانز

About The Author