دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

راجن پور کی خبریں

راجن پورسے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں،تبصرے اور تجزیے۔

راجن پور

ڈپٹی کمشنر راجنپور ڈاکٹر منصور احمد خان بلوچ کا موٹر سائیکل پر شہر بھر کا دورہ۔انہوں نے تجاوزات اور شہر کی صفائی کی صورتحال کا گلی

، محلوں اور روڈ پر جائزہ لیا۔انہوں نے فتح پور روڈ، ڈاکخانہ روڈ مین بازار موتی مسجد چوک اور کچہری چوک کا دورہ کیا۔

ڈپٹی کمشنر نے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کو ہدایت کی کہ تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے

تاکہ آمدو رفت میں آسانی ہو۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ راجن پور کی صفائی، خوبصورتی اور ترقی میرا مشن ہے۔

صفائی کی صورتحال پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا جائے گا۔

 

About The Author