دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب حکومت نے متعدد افسران کے تقروتبادلے کردیئے

نعمان حفیظ ایڈیشنل کمشنر گوجرانوالہ تعیناتلاہور، اعجاز جوئیہ سیکریٹری ٹرانسپورٹ اتھارٹی تعینات

پنجاب حکومت نے متعدد افسران کے تقروتبادلے کردیئے

نعمان حفیظ ایڈیشنل کمشنر گوجرانوالہ تعینات

لاہور، اعجاز جوئیہ سیکریٹری ٹرانسپورٹ اتھارٹی تعینات

کیپٹن ریٹائرڈ شاہ میر اقبال ڈپٹی سیکریٹری برائے وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ تعینات

طارق کریم کھوکھر کو ایڈیشنل سیکریٹری اسکولز جنوبی پنجاب تعینات کر دیا گیا

شاہد علی سیکریٹری باب پاکستان فاونڈیشن پنجاب تعینات

محبوب احمد ایڈیشنل سیکرٹیری ہائیر ایجوکیشن پنجاب تعینات

واجد ارجمند ضیاء کوجنرل مینجر آپریشن ٹورازم پنجاب تعینات کر دیا گیا

لاہور، قراۃ العین میمن ڈپٹی ایم ڈی پیف تعینات

نعیم اقبال سید جوائنٹ رجسٹرار کوآپریٹیو سوسائٹیز لاہور تعینات

عامر علی چشتی ڈائریکٹر ایڈمن اوقاف پنجاب تعینات

فرحت جبیں ایڈیشنل سیکریٹری ایڈمن اطلاعات پنجاب تعینات

About The Author