چوہدری شجاعت حسین نے پارٹی کے منحرف عہدے داروں کیخلاف کارروائی کا گرین سگنل دے دیا
، چوہدری پرویز الٰہی کو پنجاب کی صدارت سے ہٹانے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا
چودھری شافع حسین کے مطابق چوہدری پرویز الہی، کامل علی آغا اور انحراف کرنے والے دیگر رہنماؤں کو شو جاز نوٹس جاری کیا گیا ہے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق پارٹی سے انحراف کرنے والوں کے خلاف پارٹی ڈسپلن کے تحت کاروائی کی جائے گی۔
ق لیگ کی جانب سے چودھری پرویزالہی سے مسلم لیگ ہاؤس لاہور کی ملکیت واپس لینے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔
چوہدری پرویز الٰہی کو پنجاب کی صدارت سے ہٹائے جانے کے بعد پنجاب کی صدارت کے لیے چوہدری شافع حسین سمیت دو رہنماؤں کے نام زیر غور ہیں۔
چوہدری شجاعت حسین کا پارٹی کے منحرف عہدے داروں کیخلاف کارروائی کا گرین سگنل
چوہدری پرویز الٰہی کو پنجاب کی صدارت سے ہٹانے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا، ذرائع ق لیگ
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟