پنجاب کا آخری بدقسمت ضلع
ضلع راجن پور
یا تو خشک سالی کا شکار ہو جاتا ہے
یا
سیلابی ریلوں میں ڈوب رہا ہوتا ہے۔
ڈی جی خان
راجن پور
کے سیلاب زدہ علاقوں میں پانی کی کمی کے باعث گندم کی سوکھتی فصل کو خدارا تباہی سے بچائو
محکمہ آبپاشی پنجاب
ڈی جی کینال ، داجل کینال میں فی الفور پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے
خدارا
جینےکےلیئے پانی دو
پینےکےلیئے پانی دو
ڈی جی کینال سالانہ کرو
داجل کینال سالانہ کرو

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ