دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی ایس ایل 8 ، کراچی کنگز کی پریکٹس کا آغاز9 فروری سے ہوگا

نیشنل اسٹیڈیم کراچی پر سات بجے شب اپنی مشقیں شروع کرے گی

پی ایس ایل 8

کراچی کنگز کی پریکٹس کا آغاز9 فروری سے ہوگا

نیشنل اسٹیڈیم کراچی پر سات بجے شب اپنی مشقیں شروع کرے گی

کراچی کنگز اپنے ابتدائی تینوں میچز نیشنل اسٹیڈیم کراچی پر کھیلے گی

پہلا میچ 14 فروری پشاور ز لمی کے خلاف کھیلے گی

دوسرا میچ 16 فروری کو اسلام آباد یونائیٹیڈ سے ہوگا

تیسرا میچ 18 فروری کو کوئٹہ گلیڈیٹر سے طے ہے

About The Author