دسمبر 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قومی کرکٹر حیدر علی کا ڈربی شائر کاوئنٹی سے معاہدہ طے پاگیا

نوجوان کرکٹر کاوئنٹی سیزن 2023 میں تمام فارمیٹ کے لئے ڈی سی سی سی کو دستیاب ہونگے

لاہور۔

قومی کرکٹر حیدر علی کا ڈربی شائر کاوئنٹی سے معاہدہ طے پاگیا

 نوجوان کرکٹر کاوئنٹی سیزن 2023 میں تمام فارمیٹ کے لئے ڈی سی سی سی کو دستیاب ہونگے

 حیدر علی باصلاحیت کرکٹر ہے۔ مکی آرتھر ہیڈ آف کرکٹ ڈی سی سی سی

حیدر علی کا بین الاقوامی تجربہ ہمارے لئے بہت اہم ہوگا۔ مکی آرتھر

 حیدر علی سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران بات چیت ہوئی تھی۔ مکی آرتھر

میں ڈربی شائر کرکٹ کاونٹی کلب کے لئے زیادہ سے زیادہ رنز بنانا چاہتا ہوں۔ حیدر علی

 امید ہے میری کارکردگی سے ٹیم کو کامیابی میں مدد ملے گی۔ حیدر علی

About The Author