دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب پولیس میں تقرر و تبادلے

ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب صاحبزادہ محمد شہزاد سلطان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

پنجاب پولیس/ تقرروتبادلے
ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب صاحبزادہ محمد شہزاد سلطان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
ڈی آئی جی انویسٹیگیشن برانچ مقصود الحسن کو ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب تعینات کر دیا گیا
آر پی او فیصل آباد سرفراز احمد فلکی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
ڈی آئی جی ریسرچ ڈاکٹر عابد کو آر پی او فیصل آباد تعینات کر دیا گیا

آر پی او راولپنڈی ناصر محمود ستی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
آر پی او ڈیرہ غازی خان سید خرم علی شاہ کو آر پی او راولپنڈی تعینات کر دیا گیا
آر پی او شیخوپورہ ڈاکٹر انعام وحید خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
ڈی آئی جی VVip سیکیورٹی بابر سرفراز الپہ کو آر پی او شیخوپورہ تعینات کر دیا گیا

آر پی او سرگودھا محمد اظہر اکرم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
ڈی آئی جی لاجسٹک شارق کمال صدیقی کو آر پی او سرگودھا تعینات کر دیا گیا

آر پی او بہاولپور منیر احمد ضیاء کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر رائے بابر سعید کو آر پی او بہاولپور تعینات کر دیا گیا

آر پی او ساہیوال مرزا فاران بیگ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
ڈی آئی جی سیکیورٹی ڈویژن محبوب رشید میاں کو آر پی او ساہیوال تعینات کر دیا گیا

ڈی پی او ڈیرہ غازی خان محمد اکمل کو آر پی او ڈیرہ غازی خان کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

About The Author