دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور:بڈھ بیر کی حدود میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق

پولیس کے مطابق فائرنگ سے راہگیر سمیت 2 افراد زخمی ہو ئے

پشاور کے تھانہ بڈھ بیر کی حدود شیخ محمدی میں فریقین کے

درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے ۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے راہگیر سمیت 2 افراد زخمی ہو ئے

واقعے کے بعد ملزمان فرار ،،، جن کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں،،، پولیس کا کہنا ہے کہ

فائرنگ لین دین کے تنازعے پر ہوئی ،،، جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

About The Author