دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کا پلئیرز ری پلیسمنٹ ڈرافٹ آج ہوگا

متبادل کھلاڑیوں کے چناو کا منی ڈرافٹ آج شام سات بجے آن لائن منعقد کیا جائیگا

لاہور

پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کا پلئیرز ری پلیسمنٹ ڈرافٹ آج ہوگا

 متبادل کھلاڑیوں کے چناو کا منی ڈرافٹ آج شام سات بجے آن لائن منعقد کیا جائیگا

 ڈرافٹ میں پی سی بی اور فرنچائزز کے نمائندگان شریک ہونگے

 ملتان سلطانز کے عادل رشید نے فیملی مصروفیات اور نیشنل ڈیوٹی کے باعث لیگ میں شرکت سے معذرت کرلی، زرائع کے  مطابق

  ملتان سلطانز کے ٹم ڈیوڈ پہلے چھ میچز کے لیے دستیاب نہیں ہونگے

 ملتان سلطانز کے ڈیوڈ ملر گروپ اسٹیج اور ریلی روسو مکمل طور پر دستیاب ہونگے

 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جیسن رائے گروپ اسٹیج کے لیے دستیاب ہونگے

 اسلام آباد یونائیٹیڈ کے معین علی اور الیکس ہیلز بھی مکمل طور پر دستیاب نہیں

لاہور قلندرز کے ہیری بروک، راشد خان اور سکندر رضا کی مکمل دستیابی پر بھی سوالیہ نشان ہے

 ری پلیسمنٹ ڈرافٹ میں ایرون فنچ، کئیرن پولارڈ، محمد نبی، شکیب الحسن جیسے کھلاریوں کے نام شامل

 ڈیوڈ ملان، وین ڈر ڈوسن، داسن شناکا، لونگی نگیڈی، ریسے ٹاپلی، محمد حفیظ بھی مبتادل کھلاریوں کی فہرست میں شامل

About The Author