دسمبر 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے والے قومی کرکٹرز کو واپس بلانے کا فیصلہ

پی سی بی نے لیگ میں شریک تمام قومی کرکٹرز کو دو فروری تک پاکستان پہنچنے کی ہدایت کی ہے

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے والے قومی کرکٹرز کو واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا گیا

پی سی بی نے لیگ میں شریک تمام قومی کرکٹرز کو دو فروری تک پاکستان پہنچنے کی ہدایت کی ہے

ترجمان پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل فرنچائزز چاہتی ہیں کہ

لیگ کے آغاز سے قبل تمام کھلاڑی کسی قسم کے فٹنس مسائل سے دوچار نہ ہوں اور تھکاوٹ کی شکایت نہ کریں

پی ایس ایل کے آغاز سے ایک ہفتہ قبل تمام کھلاڑی اپنی اپنی ٹیموں کو جوائن کرنا شروع کردینگے

بی پی ایل میں اس وقت نسیم شاہ ، خوشدل شاہ ،، شرجیل خان، اعظم خان،حارث روف،محمد رضوان

،شعیب ملک، محمد نواز اور محمد عامر سمیت دیگر کرکٹرز ان ایکشن ہیں

پاکستان سپر لیگ کا آغاز تیرہ فروری سے ملتان میں ہوگا

جبکہ بنگلہ دیش پریمئیر لیگ کے میچز سولہ فروری تک جاری رہے گے

About The Author