دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بہاولنگر کی خبریں

بہاولنگر سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں،تبصرے اور تجزیے۔

بہاول نگر

(صاحبزادہ وحیدکھرل تونسوی )

ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر)محمد وسیم نے ضلعی ہسپتال میں پولیو مہم کا آغازکردیاہے۔ اس موقع پرسی ای او ہیلتھ ڈاکٹر فائزہ کنول

،ڈی ایچ او ڈاکٹر وحید افسر باجوہ ،محکمہ صحت کے دیگر افسران اور ڈبلیو ایچ او کے نمائندہ بھی موجود تھے۔

ڈپٹی کمشنر کیپٹن محمد وسیم نے کہا ہے کہ والدین پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں حکومت کا ساتھ دیں اور اپنے نونہالوں کو پولیو کی حفاظتی ویکسین پلوائیں

۔ واضح رہے کہ 16جنوری سے 20 جنوری کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو ٹیمیں گھر گھر جاکر حفاظتی ویکسین کے قطرے پلائیں گی

جبکہ کیچ اپ ایکٹویٹی 19اور 20جنوری تک کی جائے گی۔انسداد پولیو مہم کے

دوران ضلع بہاول نگر میں پانچ سال تک کی عمر کے(579533) پانچ لاکھ اناسی ہزار پانچ سو تینتیس بچوں کو پولیو کی حفاظتی ویکسین دی جائے گی

۔ اس مقصد کے لیے مجموعی طور پر ضلع بھر میں 2786ٹیمیں فرائض سر انجام دیں گی جن میں 136فکس ، 2562موبائل اور 88ٹرانزٹ ٹیمیں شامل ہیں)

ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر)محمد وسیم نے ضلعی ہسپتال میں پولیو مہم کا آغازکردیاہے۔ اس موقع پرسی ای او ہیلتھ ڈاکٹر فائزہ کنول ،ڈی ایچ او ڈاکٹر وحید افسر باجوہ ،محکمہ صحت کے دیگر افسران اور ڈبلیو ایچ او کے نمائندہ بھی موجود تھے۔

ڈپٹی کمشنر کیپٹن محمد وسیم نے کہا ہے کہ والدین پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں حکومت کا ساتھ دیں اور اپنے نونہالوں کو پولیو کی حفاظتی ویکسین پلوائیں۔

واضح رہے کہ 16جنوری سے 20 جنوری کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو ٹیمیں گھر گھر جاکر حفاظتی ویکسین کے قطرے پلائیں گی

جبکہ کیچ اپ ایکٹویٹی 19اور 20جنوری تک کی جائے گی۔

انسداد پولیو مہم کے دوران ضلع بہاول نگر میں پانچ سال تک کی عمر کے(579533) پانچ لاکھ اناسی ہزار پانچ سو تینتیس بچوں کو پولیو کی حفاظتی ویکسین دی جائے گی ۔

اس مقصد کے لیے مجموعی طور پر ضلع بھر میں 2786ٹیمیں فرائض سر انجام دیں گی جن میں 136فکس ، 2562موبائل اور 88ٹرانزٹ ٹیمیں شامل ہیں

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

بہاولنگر سے صاحبزادہ وحیدکھرل تونسوی کی رپورٹ

بہاولنگر : تھانہ ڈہرانوالہ کی حدود میں13سالہ بچی سےمبینہ زیادتی کا معاملہ،

بہاولنگر : ڈی پی او محمد عیسیٰ خان کا فوری نوٹس۔ترجمان پولیس

بہاولنگر : متاثرہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج ۔ترجمان پولیس

بہاولنگر : وقوعہ میں ملوث ملزم شیعب کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ترجمان پولیس

بہاولنگر : متاثرہ بچی کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے۔ڈی پی او

بہاولنگر : ملزمان کو بمطابق قانون قرار واقع سزا دلوائی جائے گی ۔محمد عیسیٰ خان

بہاولنگر : عوام کے جان و مال کی حفاظت پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ڈی پی اومحمد عیسیٰ خان

About The Author