وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے کابینہ اجلاس میں اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا۔
خیبرپختونخوا کابینہ کے 86 وا ں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرا علیٰ نے کہا کہ
خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کے لئے سمری آج ارسال کی جائیگی،،،، محمود خان نے کہا کہ
گزشتہ چار سال انتہائی خوش اسلوبی سے گزرے،،، وزیر اعلیٰ نے تمام کابینہ اراکین، حکومتی اور اپوزیشن ایم پی ایز اور بیوروکریسی کا شکریہ ادا کیا
کہا کہ ملکی مفاد میں خیبرپختونخوا اسمبلی آج ہی تحلیل کریں گے
جبکہ آنے والے عام انتخابات میں پورے ملک میں دو تہائی اکثریت سے حکومت قائم کریں گے۔

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار