دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملتان سے کالعدم ٹی ٹی پی نیٹ ورک کے دو دہشت گرد گرفتار

،دہشت گردوں سے دھماکہ خیز مواد ، اسلحہ ، دستی بم برآمد ہوا

ملتان سے کالعدم ٹی ٹی پی نیٹ ورک کے دو دہشت گرد گرفتارکرلیئے گئے،،دہشت گردوں سے دھماکہ خیز مواد ، اسلحہ ، دستی بم برآمد ہوا

ترجمان سی ٹی ڈی کےمطابق ملزمان سے دہشت گردی کے حالیہ واقعات بارے تفتیش جاری ہے

لودھراں، اوکاڑہ ، لاہور میں آئی جی پنجاب کی ہدایت پر کومبنگ آپریشن تیز کردیئے گئے ہیں

کومبنگ آپریشنز میں ایک ہزار نو سو چھ مشتبہ افرادسے پوچھ گچھ کی گئی

جبکہ آپریشنز کے دوران تیرہ مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے،،حکام کے مطابق

لاہور کے سرحدی علاقے سے بھی ایک مشتبہ شخص کو گرفتار بھی کیا گیا ہے

مجموعی طورر پر کارروائیوں کے دوران چھ سو اٹھائیس افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی ہے

گرفتار افراد کے خلاف نو مقدمات درج کئے کرے مزید تفتیش کی جاری ہے۔

About The Author