اپریل 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب حکومت کا پنجاب لا ریفارمز کمیشن بنانے کا فیصلہ

وزیر پارلیمانی امور راجہ بشارت کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی امور قانون سازی کا اجلاس

لاہور

پنجاب حکومت کا پنجاب لا ریفارمز کمیشن بنانے کا فیصلہ

پنجاب پروٹیکشن آف ایڈووکیٹس بل 2022 پر غور

وزیر پارلیمانی امور راجہ بشارت کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی امور قانون سازی کا اجلاس

صوبائی وزرا راجہ یاسر ہمایوں، علی افضل ساہی اور خرم شہزاد ورک کی بھی شرکت

وکلا کے پیشہ ورانہ امور میں انجام دہی کے دوران تحفظ کا بل ذیلی کمیٹی کے سپرد

خیرالمدارس پرائمری سکول ملتان کا کنٹرول جامعہ خیرالمدارس کو واپس کرنے کی منظوری

سارہ احمد کی بطور چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو توسیع کی سفارش

گریڈ 20 کے افسر احمر ملک ایم ڈی پنجاب دانش سکولز تعینات کرنے کی منظوری

قلعہ ستار شاہ سے مریدکے تک سڑک سابق ایم این اے سید منظور حسین بخاری سے موسوم

سیکرٹری خزانہ مجاہد شیر دل کو ڈائریکٹر پنجاب بنک نامزد کر دیا گیا

اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت سپیشل سیکسوئل آفنسز اینڈ انویسٹی گیشن یونٹس کے قیام کا فیصلہ

پرائیویٹ ریزرو رولز میں ترمیم، نجی جنگلات والے افراد کو شکار کرانے کی اجازت

%d bloggers like this: