پشاورمیں "سکول آف فنکار” لائیو سٹوڈیو کا آغاز کیا گیا ہے۔۔ جہاں روایتی موسیقی کو جدید طرز اور گائیکی کے ساتھ پیش کیا جائے گا
خیبر پختونخوا کی روایتی موسیقی اور گائیکی،،،،،،،،پرانے انداز،،،،،اب جدید ساز و آواز کے ساتھ
پشاور میں اپنی نوعیت کی پہلی اسٹوڈیو،،، جہاں پرانی گائیکی جدید طرزپر پاپ اور ریپ میوزک میں لائیو ڈھالی جائے گی۔
آرگنائزر نعمان
نوجوان کہتے ہیں ،اسٹوڈیو کا مقصد فن موسیقی کے ذریعے خطے کا مثبت چہرہ اجاگر کرنا اور تاریخی مقامات میں کنسرٹس کرکے سیاحوں کو متوجہ کرنا ہے ۔
افتتاحی میوزک کنسرٹ میں نوجوانوں نےآواز کا جادو جگا کر شرکاء کو متاثر کیا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،