دسمبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شاہین آفریدی کا قومی مینز ٹیم کے میڈیکل اسٹاف کے ساتھ ری ہیبلیٹشن کا عمل آج سے شروع ہوگا

شاہین کی فٹنس کا اندازہ لگا کر طبی عملہ ان کی ٹیم میں واپسی کا مشورہ دےگا

فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کا قومی مینز ٹیم کے میڈیکل اسٹاف کے ساتھ ری ہیبلیٹشن کا عمل آج سے شروع ہوگا

شاہین کی فٹنس کا اندازہ لگا کر طبی عملہ ان کی ٹیم میں واپسی کا مشورہ دےگا

عبوری سلیکشن کمیٹی اور ٹیم مینجمنٹ نے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو بھی ٹیم کے طبی عملے کے ذریعے جانچنے کے لیے بلایا ہے

نیوزی لینڈ کے خلاف اگلے ہفتے کھیلے جانے والے تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کے لیے ان کی دستیابی کا فیصلہ کیا جا سکے گا

About The Author