دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان کرکٹ بورڈ کی منجمنٹ کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا

منجمنٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت چئیرمین نجم سیٹھی کریں گے

لاہور

پاکستان کرکٹ بورڈ کی منجمنٹ کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا
منجمنٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت چئیرمین نجم سیٹھی کریں گے

اجلاس نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں دوپہر دو بجے ہوگا
اجلاس میں مختلف کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی
پاکستان کرکٹ ٹیم اور پاکستان ویمن ٹیم کے کوچز کے حوالے سے بھی بات ہو گی

پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے بھی مختلف امور زیر بحث آئیں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ملازمین کی بھاری تنخواہوں کا معاملہ بھی زیر بحث آئے گا
منجمنٹ کمیٹی بھاری تنخواہوں پر عہدیداران کو رکھنے کے حق میں نہیں ہے

منجمنٹ کمیٹی نے بھاری تنخواہوں پر کام کرنے والوں کو بھی پیغام پہنچا دیا ہے

 آنے والے دنوں میں پی سی بی میں مزید تبدیلیاں ہوں گی

About The Author