دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی سی بی: عبوری سلیکشن کمیٹی کاایک ہی دن میں دو مرتبہ ٹیم کا اعلان

عبوری سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف 21 کی بجائے اب 22 رکنی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کردیا

پی سی بی کی عبوری سلیکشن کمیٹی نے ایک ہی دن میں دو مرتبہ ٹیم کا اعلان کردیا

عبوری سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف 21 کی بجائے اب 22 رکنی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کردیا

محمد حسنین کو ممکنہ 22 رکنی ون ڈے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا

محمد حسنین کو صبح 21 رکنی اسکواڈ کا حصہ نہیں بنایا گیا تھا
22

رکنی اسکواڈ میں سے جلد 16 رکنی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کیا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے

About The Author