دسمبر 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

رواں سال پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ میں ناقص ترین کارکردگی

انگلینڈ کے ہاتھوں وائٹ واش، پاکستان ٹیسٹ چیمپئن شپ میں7ویں نمبر پر چلا گیا

انگلینڈ کے ہاتھوں وائٹ واش، پاکستان ٹیسٹ چیمپئن شپ میں7ویں نمبر پر چلا گیا

ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آسٹریلیا پہلے اور بھارت دوسرے نمبر پر ہے

ٹیسٹ چیمپئن شپ میں جنوبی افریقہ کا تیسرا اور سری لنکا کا چوتھا نمبر ہے

انگلینڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 5ویں اور ویسٹ انڈیز چھٹے نمبر پر ہے

رواں سال پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ میں ناقص ترین کارکردگی

پاکستان نے گزشتہ 6 ٹیسٹ میچوں میں ایک بھی فتح حاصل نہیں کی

پاکستان آخری چار ٹیسٹ میچوں میں ناکام ہوا، دو میچ ڈرا ہوئے

انگلینڈ پاکستان کو ہوم گراونڈ پر ہرانے والی پہلی ٹیم بن گئی

About The Author