لاہور۔
کافی سوچ بچار کے بعد مجھے لگا کہ ریٹائرمنٹ کا یہی صحیح وقت ہے۔ اظہر علی نے کہا کہ
انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرنے سے پہلے اپنے تقریبا تمام گولز پورے کرچکا ہوں۔
بہت کم کرکٹرز ہوتے ہیں جنہیں پاکستان ٹیم کی کمان سنبھالنے کا موقع ملتا ہے۔
میری لیے اعزاز ہے کہ میں نے پاکستان کی ایک عرصہ کپتانی کی۔
بطور لیگ اسپنر کرکٹ کھیلنا شروع کی اور اختتام ایک اچھے بلے باز پر ہوا۔
اظہر علی پاکستان کے وفادار کرکٹرز میں سے ایک ہے۔ رمیز راجا کے مطابق
اظہر علی کی کرکٹ سے لگن اور جذبہ نوجوان کرکٹرز کے لئے مشعل راہ ہے۔
اظہر علی کو پاکستان ڈریسنگ روم میں نہ دیکھ کر دکھ ضرور ہوگا۔
مجھے امید ہے کہ اظہر علی اپنے تجربے سے نوجوان کرکٹرز کی ڈویلپمنٹ میں معاون ثابت ہونگے۔
اے وی پڑھو
بھارت کو فائنل میں عبرتناک شکست، پاکستان نے ایشیا ایمرجنگ کپ جیت لیا
لاہور میں پاکستان کا سب سے اونچا پرچم نصب کیا جائے گا
برلن میں جاری اسپیشل اولمپیکس میں قومی سائیکلسٹ کی نمایاں کارکردگی