دورہ آسٹریلیا اور آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ویمن ٹیم کا اعلان
پاکستان کی 15 رکنی ویمن ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے, فاسٹ بولر ڈیانا بیگ کی واپسی
طوبی حسن اور سعدیہ اقبال کی بھی واپسی
پاکستان ویمن ٹیم جنوری میں آسٹریلیا میں وائٹ بال سیریز کھیلے گی
ائی سی سی ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 10 سے 26 فروری تک ساؤتھ افریقہ میں ہو گا
بسمہ معروف پاکستان ویمن ٹیم کی دونوں اسائنمنثس میں قیادت کریں گی
دورہ آسٹریلیا میں ون ڈے سیریز کے لیے کپتان بسمہ معروف ،عالیہ ریاض،عائشہ نسیم اور ڈیانا بیگ شامل
فاطمہ ثنا،غلام فاطمہ ،کائنات امتیاز ،منیبہ علی،نشرہ سندھو اور ندا ڈار شامل
عمیمہ سہیل،صدف شمس،سعدیہ اقبال،سدرا امین اورسدرا نواز بھی شامل
ٹریولنگ ریزروز میں ایمن انور، جویریہ خان اور طوبی حسن شامل
ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں کپتان بسمہ معروف،ایمن انور، عالیہ ریاض ،عائشہ نسیم ،ڈیانا بیگ ،فاطمہ ثنا اور جویریہ خان شامل
منیبہ علی ،نڈا ڈار،عمیمہ سہیل،نشرہ سندھو،سعدیہ اقبال ،سدرا آمین ، سدرا نواز اور طوبی حسن شامل
ریزروز میں غلام فاطمہ ،کائنات امتیاز اور صدف شمس شامل
بہترین ٹیموں کا انتخاب کرنے کی کوشش کی ،تمام کھلاڑیوں کے لیے نیک خواہشات ہیں، چیف سلیکٹر اسماویہ اقبال
ڈیانا بیگ ،طوبی حسن اور سعدیہ اقبال کی واپسی سے کمبی نیشن بہتر ہو، اسماویہ اقبال
دورہ آسٹریلیا میں ون ڈے میچز 16 ، 18 اور
21جنوری کو کھیلے جائیں گے
ٹی ٹونٹی میچز 24 ،26 اور 29 جنوری کو ہوں گے
آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم 12 فروری کو انڈیا کے خلاف میچ کھیلے گی
پندرہ کو آئر لینڈ ،19 فروری کو ویسٹ انڈیز اور 21فروری کو انگلینڈ سے میچ شیڈولڈ
اے وی پڑھو
بھارت کو فائنل میں عبرتناک شکست، پاکستان نے ایشیا ایمرجنگ کپ جیت لیا
لاہور میں پاکستان کا سب سے اونچا پرچم نصب کیا جائے گا
برلن میں جاری اسپیشل اولمپیکس میں قومی سائیکلسٹ کی نمایاں کارکردگی