دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

انگلینڈ کرکٹ ٹیم آور کمنٹیٹر ڈیوڈ گاور کا این ایچ پی سی میں کرکٹ میوزیم کا دورہ

امید ہے آئندہ بھی پاکستان میں غیر ملکی شائقین کرکٹ میچز دیکھنے آتے رہے گیں۔

لاہور۔

سابق کپتان انگلینڈ کرکٹ ٹیم آور کمنٹیٹر ڈیوڈ گاور کا این ایچ پی سی میں کرکٹ میوزیم کا دورہ

 ڈیوڈ گاور کو جی ایم میوزیم اینڈ آرکائیو پی سی بی یحیحی غزنوی نے سوینئر بطور تحفہ پیش کیا

  میوزیم دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ ڈیوڈ گاورنے کہا کہ

 پاکستان جب بھی آتا ہوں بہت گرم جوشی سے استقبال ہوتا ہے۔

 پاکستان کی مہمان نوازی بہترین ہے۔

 انگلینڈ کے سیریز جیتنے سے خوشی دیدنی ہوگئی ہے۔

 

 امید ہے آئندہ بھی پاکستان میں غیر ملکی شائقین کرکٹ میچز دیکھنے آتے رہے گیں۔

About The Author