دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بابر اعظم پی ایس ایل آٹھ کے لیے پشاور زلمی کے کپتان مقرر

پشاور زلمی پی ایس ایل میں بہترین ٹیموں میں سے ایک اور مستقل مزاج کارکردگی کی حامل ہے

لاہور:

بابر اعظم پی ایس ایل آٹھ کے لیے پشاور زلمی کے کپتان مقرر

پشاور زلمی کی قیادت باعث اعزاز اور نِئے چیلنج کے لیے پرجوش ہوں، بابر اعظم

 پشاور زلمی پی ایس ایل میں بہترین ٹیموں میں سے ایک اور مستقل مزاج کارکردگی کی حامل ہے، بابر اعظم

 پی ایس ایل آٹھ میں پشاور زلمی کی عمدہ کارکردگی کے لیے پرامید ہوں ، بابر اعظم

 بابر اعظم کی زلمی سے وابستگی اور کپتانی پر فخر ہے، محمد اکرم ، ڈائریکٹر کرکٹ پشاور زلمی

 بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اور ایشیا کپ فائنل کھیلے، محمد اکرم

 بابر اعظم کے تجربے سے پشاور زلمی کو بھرپور مدد ملے گی، محمد اکرم

 بابر اعظم کی کپتانی میں پشاور زلمی پی ایس ایل آٹھ میں شاندار کارکردگی دکھائے گی، چیرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی پرعزم

 بابر اعظم کی ورلڈ کلاس بیٹنگ اور کپتانی کے تجربہ سے پشاور زلمی کو بھرپور مدد ملے گی ، جاوید آفریدی

About The Author