دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیوزی لینڈ نے دورہ پاکستان کے لیے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا

ٹم ساؤتھی کپتان،مائیکل بریسویل،ٹام بلنڈل،ڈیون کونوے،میٹ ہنری ٹیم میں شامل

نیوزی لینڈ نے دورہ پاکستان کے لیے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا

ٹم ساؤتھی کپتان،مائیکل بریسویل،ٹام بلنڈل،ڈیون کونوے،میٹ ہنری ٹیم میں شامل

ٹوم لیتھم،ڈیرل مچل،ہنری نکولس،اعجاز پٹیل،گلین فلپس،ایش سودھی اسکواڈ کا حصہ

بلیئر ٹکنر،نیل ویگنر،کین ولیمسن،ول ینگ بھی 15 رکنی اسکواڈ میں شامل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کراچی میں 26 دسمبر سے شروع ہوگا

دوسرا ٹیسٹ میچ 3جنوری سے ملتان میں کھیلا جائے گا

About The Author