دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کی تیاری کا آغاز کردیا

پاکستان ٹیم لی پہلے آج آپشنل ٹریننگ شیڈولڈ تھی

پاکستان ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کی تیاری کا آغاز کردیا

پاکستان ٹیم لی پہلے آج آپشنل ٹریننگ شیڈولڈ تھی

لیکن پاکستان کی پوری ٹیم پریکٹس کیلئے گراونڈ پہنچ گئی

پاکستان ٹیم کے کسی کھلاڑی نے آرام کو ترجیح نہیں دی

انگلینڈ ٹیم کے چند پریکٹس کیلئے گراونڈ کا رخ کیا ہے

اسٹیڈیم پہنچتے ہی دونوں ٹیموں کے کوچز اور کھلاڑیوں نے پچ کا جائزہ لیا

بابر اعظم شان مسعود رضوان اور ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے پچ کا جائزہ لیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ ہفتے سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا

تین میچوں کی سیریز میں انگکینڈ کو دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے

About The Author