دسمبر 24, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملتان کی خبریں

ملتان سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں،،تبصرے اور تجزیے۔

ملتان

ایس ایس پی آپریشنز ملتان حسام بن اقبال کی زیر صدارت پولیس لائنز میں پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کی سیکیورٹی کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد کیا

تفصیل کیمطابق ایس پی کینٹ ڈویژن حسن افضل، ایس پی گلگشت ڈویژن کیپٹن ر قاضی علی رضا اور ایس پی صدر ڈویژن ارسلان شاہزیب ایس ایس پی آپریشنز ملتان کے ہمراہ تھے۔

سیکیورٹی انتظامات سے متعلق تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور دیگر افسران میٹنگ میں شریک ہوئے۔

ایس ایس پی آپریشنز ملتان حسام بن اقبال نے ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ ٹیسٹ میچ کے دوران تمام پلیئرز اور منیجمنٹ سمیت شائقین کو فول پروف سیکیورٹی مہیا کی جائے۔

ٹیموں کی آمد کے وقت روٹس کو ہر صورت کلئیر رکھا جائے۔ ٹیموں کو فول پروف سیکیورٹی میں اسٹیڈیم تک پہنچایا جائے

About The Author