اردو صحافت کے دو سو سال مکمل ہونے پر یونیورسٹی آف مینجمنٹ ینڈ ٹیکنالوجی میں بین الاقومی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
، شرکاء نے اتفاق کیا کہ سماجی مسائل کو حکومت کی دہلیز تک اور حکومت کی پالیسیوں کو عوام تک پہنچانے کا نام صحافت ہے
یو ایم ٹی لاہور میں منعقد کانفرنس میں اردو صحافت کے ماضی، حال اور مستقبل کے علاوہ اردو صحافت کے مسائل اور ان کے سد باب پر بھی بات کی گئی
بریدنگ اپسیس
مقررین نے کہا کہ اردو صحافت کی تاریخ دو سو سال پر محیط ہے۔ اردو ہماری قومی زبان ہے لیکن ہمیں اپنی مادری زبان کو نہیں بھولنا چاہیے۔
ڈاکٹر آصف رضا۔ ریکٹر یو ایم ٹی۔
ڈاکٹر انجم ضیاء۔ ڈین آف کمیونیکیشن سٹڈیز (اردو صحافت بہت اہم ہے اس کا پھیلاو ہر جگہ ہے پورے پاکستان میں۔ اس سے مسائل اجاگر کرنے کا بہترین ذریعہ ہے)
سیمینار میں صحافت کے برصغیر میں کردار،اردو صحافت اور تحریک پاکستان،ڈیجیٹل میڈیا، جمہوریت اور اردو صحافت کے مستقبل پر بات کی گئی
پروفیسر ڈاکٹر فائزہ لطیف
پروفیسر ڈاکٹر میاں لطیف (اردو صحافت کا بڑا اہم رول ہے۔ اس کا کردار سب کے سامنے ہے اس پر زیادہ بات کرنے کی ضرورت ہے)
سیمینار میں ویڈیو لنک کے ذریعے دنیا بھر سے محققین،اساتذہ اور صحافی شریک ہوئے۔
اے وی پڑھو
لاہور : فیض امن میلے میں ملکی اور غیرملکی نامور شخصیات کی شرکت
معروف شاعر، ادیب اور ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد لاہور میں انتقال کر گئے
عالمی اردو کانفرنس میں آخری روز نئے میڈیا کے نئے تقاضوں پر گفتگو ہوئی