دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان سپر لیگ ایٹ کا پلیئر ڈرافٹ پندرہ دسمبر کو ہو گا

پی ایس ایل کے نئے ایڈیشن کا آغاز آئندہ سال فروری میں ہو گا۔۔۔

پاکستان سپر لیگ ایٹ کا پلیئر ڈرافٹ پندرہ دسمبر کو ہو گا

پی ایس ایل کے نئے ایڈیشن کا آغاز آئندہ سال فروری میں ہو گا۔۔۔

ڈائریکٹر پی ایس ایل عثمان واہلہ کے مطابق پلیئر ڈرافٹ کی تاریخ اور مقام کا فیصلہ تمام فرنچائزرز کی رضامندی سے کیا گیا ہے

، بہترین کھلاڑیوں کی دستابی کے بعد پی ایس ایل کا آٹھواں ایڈیشن ایک اچھا ٹورنامنٹ ہوگا

،پاکستان سپر لیگ ایٹ ایڈیشن آئندہ سال نو فروری سے انیس مارچ تک لاہور

، ملتان، کراچی اور راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ دفاعی چیمپین لاہور قلندر اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔۔

About The Author