دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب بھر کی جیلوں میں سردیوں کے حوالے سے اقدامات جاری

صوبے بھر کی جیلوں میں قید پچپن ہزار ستاون قیدیوں کو سردی سے بچاؤ کے لئے ایک لاکھ سے زائد کمبل مہیا کر دئے گئے

پنجاب بھر کی جیلوں میں سردیوں کے حوالے سے اقدامات جاری

صوبے بھر کی جیلوں میں قید پچپن ہزار ستاون قیدیوں کو سردی سے بچاؤ کے لئے ایک لاکھ سے زائد کمبل مہیا کر دئے گئے

جیل خانہ جات حکام کے مطابق قیدیوں کے لئے ستر ہزار سات سو تین سرکاری طور پر جبکہ اکتیس ہزار ایک سو انہتر کمبل مخیر حضرات کے تعاون سے مہیا کئے گئے ہیں۔

ترجمان محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے مطابق گیارہ ہزار چھ سو چھبیس کمبل اضافی سٹاک میں موجود ہیں جو کہ

بوقت ضرورت استعمال کئے جا سکتے ہیں۔ لواحقین کو بھی قیدیوں کو کمبل سمیت گرم ملبوسات دینے کی اجازت ہوگی۔

About The Author