وزارت ریلوے نے مسافروں ٹرینوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا،،، شہریوں نے فیصلے کو سراہتے ہوئے اس پر جلد عملدرآمد کا مطالبہ کردیا۔
اب تمام مسافر ٹرینوں کے ڈبوں کی چھتوں اور ان کے دروازوں پر سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں تاکہ سامان کی حفاظت کے ساتھ جرائم کی روک تھام ہوسکے
ٹرین پر سفر کرنے والے مسافروں کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے انکی حفاظت کے ساتھ انکے سامان کی بھی حفاظت ہوسکے ہیں
مسافر
اچھی بات ہے اس سے فایدہ ہوگا۔ اسکی جلد تکمیل ہونی چاہئے
لاہور ریلوے اسٹیشن پر موجود تمام ٹریکس پر سی سی ٹی وی کیمرے موجود ہیں جنکی مدد سے لاہور سے دوسرے شہروں کو جانے اور لاہور آنے والے مسافروں کو مانیٹر کیا جاتا ہے۔
مسافر
من یراچڈامنا کراچی جاتے ہوئے چوری ی ہوا کیمرے نہ ہونے کی وجہ سے ابھی تک نہیں ملا
سی سی ٹی وی کیمروں کی انسٹالیشن کے بعد پولیس اور ٹرین منیجر سفر کے دوران مشکوک سرگرمیوں کی اسکریننگ بھی کرسکیں گے۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری